13 جولائی 2015 - 10:19
تصویری رپورٹ/ یمن میں جنگ بندی کے بعد عید کی تیاریاں شروع

ابنا: یمن کے مظلوم عوام کا ماہ رمضان اگر چہ خون کی ہولی کھیلتے کھیلتے گزرا لیکن دو روز قبل جنگ بندی کے اعلان کے بعد یمنیوں نے عید کی امید میں خریداری شروع کر دی ہے۔